🌹 صلو علی الحبیب صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم — اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰہ 🌹
👤 محمد شاہد عطاری (عرب شریف / مدینہ شریف) 💬 WhatsApp: 03137455454 📞 Call: 00966534496271

🕌 ہمارے بارے میں — مدنی عطاری آن لائن رشتے

الحمدللہ! مدنی عطاری آن لائن رشتے (زیرِ نگرانی: محمد شاہد عطاری، عرب شریف / مدینہ شریف) اہلسنت والجماعت کے گھرانوں کے لیے ایک خالصتاً بااعتماد، باپردہ اور شرعی تقاضوں کے مطابق رشتہ پلیٹ فارم ہے۔ ہمارا مقصد نیک، باعمل اور عقیدۂ ختمِ نبوت و محبتِ صحابہ و اہلبیت پر قائم خاندانوں کو آپس میں جوڑنا ہے۔ ہمارے ہاں اسلامی بہنوں کے تقدس اور پردے کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے اور ان کی تصاویر لینے یا دکھانے پر سختی سے پابندی ہے۔ تمام تر کارروائی دار الافتاء اہلسنت کے شرعی فتوے کی روشنی میں مکمل رازداری اور دیانتداری سے انجام دی جاتی ہے۔

👤 محمد شاہد عطاری (عرب شریف / مدینہ شریف)

💬 WhatsApp: 03137455454 | 📞 For Call: 00966534496271