1. آپ کا فون نمبر اور ذاتی رابطہ نمبر ویب سائٹ پر عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا جاتا بلکہ صرف ایڈمن (محمد شاہد عطاری) کے پاس محفوظ رہتا ہے۔ 2. اسلامی بہنوں کی تصاویر اپلوڈ کرنے، مانگنے یا دکھانے پر مکمل پابندی ہے۔ 3. اسلامی بھائیوں کی تصاویر صرف سنجیدہ اور متعلقہ فیملیز کو ایڈمن کی اجازت سے بھیجی جاتی ہیں۔ 4. فارم فل کرنے کے بعد پروفائل کوڈ کے ساتھ بنیادی بائیو ڈیٹا ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل پر شیئر کیا جاتا ہے تاکہ مناسب فیملیز رابطہ کر سکیں۔ 5. غلط معلومات دینے یا غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے پر پروفائل فوری طور پر بلاک کر دی جائے گی۔